Wednesday, February 25, 2015

The Glorious Quran (English Translation of Irfan-ul-Quran)

The Glorious Quran (English Translation of Irfan-ul-Quran)
Category : English Books
Writer : Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Pages : 1100
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri The Glorious Quran (English Translation of Irfan-ul-Quran) English Books


The Glorious Qur’an

The Glorious Qur’an is based upon the translator’s authoritative scholarship of the reliable primary sources and his linguistic depth, this exceptional translation retains authenticity and reliability, while being remarkably accessible and readable for all. The text is self explanatory, making links between preceding and successive verses (rabt bayn al ayaat) for ease of understanding.
While it reflects the translator’s insightfulness of the scientific world view, the translation is still steeped in spiritual insight and meaning.
The work has been rendered into contemporary and modern English yet the prose retains classical beauty. Uniquely, this translation allows the reader to understand the context of the original verses and at the same time appreciate their application to contemporary issues.
  Title: The Glorious Qur’an
Sub-title: English Translation
Translator: Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Format: Hardback, 1100 pages 4 colour [Gold embossed Cover]
Date of publication: September 2011
ISBN-13: 978-1-908229-00-7
Dimensions: 25 x 15 x 5.5 cm
Price: 800 Rs
عرفان القرآن (اردو ترجمہ قرآن حکیم)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری القرآن و علوم القرآن عرفان القرآن : القرآن و علوم القرآن
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری القرآن و علوم القرآن عرفان القرآن : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری القرآن و علوم القرآن عرفان القرآن : 1112
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری القرآن و علوم القرآن عرفان القرآن :   550شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری القرآن و علوم القرآن عرفان القرآن
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری القرآن و علوم القرآن عرفان القرآن : BQ-0001
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری عرفان القرآن
بحمد اﷲ تعالیٰ ہمارے عظیم قائد، شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مد ظلہ العالی نے قرآن حکیم کا اُردو ترجمہ ”عرفان القرآن“ کے نام سے شروع کیا، جس کے 22 پارے شائع ہو چکے تھے۔ مؤرّخہ 20 جولائی 2005ء کو کینیڈا میں دوران قیام حضرت شیخ الاسلام نے بقیہ آٹھ پاروں کا ترجمہ بھی مکمل کر لیا ہے۔ اس عظیم و مدتِ مدید سے منتظر ترجمہ قرآن حکیم کی طباعت کےلیے FMRi کا اسٹاف دن رات کوشاں ہے، اِنشاء اﷲ اس رمضان المبارک میں یہ مکمل مطبوعہ شکل میں دستیاب ہوگا۔ ”عرفان القران“ اپنی نوعیت کا ایک منفرد ترجمہ ہے جو کئی جہات سے دیگر تراجمِ قرآن کے مقابلہ میں نمایاں مقام رکھتا ہے ۔ اِس کی درج ذیل خصوصیات اسے دیگر تراجم پر فوقیت دیتی ہیں:
ہر ذہنی سطح کےلیے یکساں قابلِ فہم اور منفرد اُسلوبِ بیان کا حامل ہے، جس میں بامحاورہ زبان کی سلاست اور روانی ہے۔
ترجمہ ہونے کے باوجود تفسیری شان کا حامل ہے اور آیات کے مفاہیم کی وضاحت جاننے کےلیے قاری کو تفسیری حوالوں سے بے نیاز کر دیتا ہے ۔
یہ نہ صرف فہمِ قرآن میں معاون بنتا ہے بلکہ قاری کے ایقان میں اضافہ کا سامان بھی ہے ۔
یہ تاثیر آمیز بھی ہے اور عمل انگیز بھی۔
حبّی کیفیت سے سرشار اَدبِ اُلوہیت اور ادبِ بارگاہِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایسا شاہکار ہے جس میں حفظِ آداب و مراتب کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
یہ اِعتقادی صحت و ایمانی معارِف کا مرقع ہے۔
تجدیدی اہمیت کا حامل دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید ترین اُردو ترجمہ ہے، جس میں جدید سائنسی تحقیقات کو مدِ نظر رکھا گیا ہے ۔
یہ علمی ثقاہت و فکری معنویت سے لبریز ایسا شاہکار ہے، جس میں عقلی تفکر و عملیت کا پہلو بھی پایا جاتا ہے۔
روحانی حلاوت و قلبی تذکر کا مظہر ہے۔
اِس میں نہ صرف قرآنی جغرافیہ کا بیان ہے بلکہ سابقہ اقوام کا تاریخی پس منظر بھی مذکور ہیں۔
قرآن حکیم کی تفسیر جو عصری مسائل اور ضروریات کی تکمیل کرسکے جدید دور کی اہم ترین دینی ضرورت ہے اس رمضان المبارک سے اس کی تحریر کا آغاز ہوچکا ہے اور ان شاء اللہ العزیز 4 سال میں مکمل ہوجائے گی۔ اللہ تعالیٰ حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت کے طفیل حضرت شیخ الاسلام کو اس کی تکمیل کےلئے صحت و طاقت کی خصوصی نوازش سے نواز دے تاکہ وہ امت کو یہ قیمتی اثاثہ بھی دے سکیں۔

Sunday, November 23, 2014

Minhaj Memory Cards

میموری کارڈ:6

ویڈیو خطابات

  • محبتِ الٰہی

  • خشیتِ الٰہی

  • تمام لیلۃ القدر

  • شہرِاعتکاف خطابات

Minhaj Memory Cards

میموری کارڈ:5

ویڈیو خطابات 

  •   دفاع شانِ صحابہ (مکمل)

  •  دفاع شانِ علی المرتضٰی (مکمل)

  • خلفاء راشدین کے فضائل و مناقب

  • مناقب و فضائل اہلِ بیت اطہار

Minhaj Memory Cards

میموری کارڈ:4

ویڈیو خطابات

  • اسلام دین امن و رحمت 12

  •  انٹرویوز شیخ الاسلام مختلف TV

  • انقلاب کے لئے تربیت کی ضرورت

  •  تحریکی و تربیتی خطابات 

  • انقلابی جدوجہد اور انقلاب